پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

کھوکھر

محفلین
nsjbb.jpg
 

تجمل حسین

محفلین
زبردست۔۔۔۔ بہت ہی اچھی تصاویر ہیں۔ کل ہی کچھ وقت نکال کر ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اور پھر اپنے کمپیوٹر پر انہیں وال پیپر بناؤں گا۔۔۔ :)
بہت خوبصورت تصاویر!
اچھا لگا دوبارہ دیکھ کر۔
بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا۔۔۔ یہ دھاگہ تازہ کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زبردست۔۔۔۔ بہت ہی اچھی تصاویر ہیں۔ کل ہی کچھ وقت نکال کر ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں اور پھر اپنے کمپیوٹر پر انہیں وال پیپر بناؤں گا۔۔۔ :)

بہت شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا۔۔۔ یہ دھاگہ تازہ کرنے کے لیے ایک بار پھر شکریہ :)

ضرور تجمل بھائی، اگر چاہیں تو اسکرین شاٹ بھی دکھائیے گا۔

اگر ممکن ہو تو اپنے علاقے کی کچھ تصاویر بھی شیئر کیجیے۔
 
Top