پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر

محفلین
ایکسپریس کی خبر کے مطابق محمد عامر بھی اپنے ولیمے کے فوراً بعد ڈیوٹی پر پہنچنے کا غصہ ورلڈ چیمپئن پر نکالنے کے خواہش مند ہیں۔
 
دیکھئے گا لائن آف ڈیوٹی میں شہید ہی نہ ہو جائیں۔
دوسری بات ولیمے کے بعد سیریز میں شمولیت انکا ذاتی فیصلہ ہے۔
پہلے انکا تاخیر سے جانے کا ارادہ تھا پھر کسی سیانے نے مشورہ دیا مساں مساں واپسی ہوئی کما لے چار آنے ۔۔آہو
 
بیگم کو بھی ساتھ لے گیا ہو گا ہنی مون کے لئے۔
 
آپکے پسندیدہ فارمیٹ کا میچ یہاں جاری ہے۔
انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: کانپور ٹیسٹ
ویسے یاد آیا پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یعنی انگلینڈ کے خلاف خوب دھوم دھڑکے والی کرکٹ کھیلی تھی۔ اب کیا انکو دنیا کے بہترین ٹیم کہہ سکتے؟
 
Top