پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

ابن توقیر

محفلین
بلے بازوں نے جب وہاب ریاض کی بالز پر رنز بنانے کی ضرورت محسوس نہ کی تو وہاب جی تنگ آکر خود ہی وائیڈ بال کرواتے ہوئے۔
 

ابن توقیر

محفلین
115 پر آل آوٹ۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے بہترین فائیٹ بیک نویں وکٹ کی ریکارڈ پارٹنرشپ میں دیکھنے کو ملی۔
اب دیکھئے شہزادے کیا پرفارمنس دیتے ہیں بیٹنگ میں۔
 
شرجیل و لطیف ایک دفعہ پھر خونخواری کے موڈ میں
2 اوورز کے بعد 15
محض 101 اک ہور رہ گئے نیں۔
لیکن وکٹس صرف 10 ہیں۔ یہ بھی یاد رکھنا ہوگا۔
 

یاز

محفلین
السلام علیکم
ویسٹ انڈیز کی جانب سے کمزور ٹارگٹ ملنے کے بعد شرجیل خان کی جانب سے مار پیٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔
 
Top