پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:پہلا ٹی ٹوئنٹی

اچھا جی تسی کہندے او تے ٹھیک
ورنہ میں تو کہنے ہی والا تھا کہ خالد لطیف اور بابر اعظم بھی اچھی بیٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
لیکن چلیں اب نہیں کہتا۔
ملک اور عمر کا ہمیں پتا، سرفراز اور عماد پر بھی روشنی ڈال دیں۔۔
 

یاز

محفلین
پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے کچھ مزید چھکے مارے گئے ہیں، جن کے بعد ٹارگٹ پھر آسان لگ رہا ہے۔
عبداللہ محمد صاحب! نام اس لئے نہیں لکھ رہا کہ پھر آؤٹ نہ ہو جائے کہیں۔
 

یاز

محفلین
پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے باؤنڈریز کی ایک لڑی کا انعقاد کیا گیا، جس کی بدولت پاکستانی ٹیم نے یہ میچ پندرھویں اوور میں ہی جیت لیا ہے۔
بابر اعظم 37 بالز پہ 55 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
252563.3.jpg
 
Top