پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
آج لگتا ہے ویسٹ انڈیز بھی سمجھداری والی کرکٹ کھیل رہا ہے۔دیکھئے کب پاکستان بنتا ہے۔70 پر ایک آوٹ۔
 
آخری تدوین:
سُپر سمائلس۔کج نقشہ تے سمجھاو نا جی۔اپنٹری لوکیشن دا۔واہ کینٹ والی نہیں۔
کاش میری بھی آپ کی طرح کوئی ہٹی ہوتی، بھلے اس کے سامنے شینواری ریسٹورانٹ کی بجائے کوئی چائے والا کھوکھا ہوتا تو ضرور نقشہ بتاتا۔
 
Top