پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
جی ٹی روڈ بھری پڑی ہے شینواریوں کے ہوٹلوں سے، او شہر کہیڑا نے ؟

جی ٹی روڈ کولوں تقریباً چھ کلو میٹر دور اور موٹروے انٹرچینج سے تقریباً 3 کلو میٹر دور مین روڈ پر ہمارا سیٹ اپ ہے جی۔
سُپر سمائلس۔
ویسے ایک بار آپ کا مراسلہ دیکھا تھا کہیں جس میں آپ نے ذکر کیا تھا کہ"فلاں جگہ" سے گزر رہا ہوں۔تب آپ ہمارے سیٹ اپ سے چند منٹ کے فاصلے پر ہی تھے۔اگر اس وقت مراسلہ دیکھتا تو روک لیتا آپ کو۔
سمائلس
 
کامرہ ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

شکر ہے نہیں دیکھا!
 
کوئی خفیہ سیٹ اپ جو اتنا چھپا رہے ہیں؟ :)
 
Top