پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

ابن توقیر

محفلین
پاکستان کے بابر اعظم کی 123 رنز کی بہترین اننگز اور شعیب ملک کے 90 رنز کی بدولت 316 رنز ہوچکے ہیں۔تقریباً دو اوورز باقی ہیں٫
 

ابن توقیر

محفلین
آج تو مصروفیت ہی ایسی رہی کہ بابر اعظم کی اننگز بھی نہیں دیکھ سکے۔یعنی بے چارے کو نظر لگانے والا تھا ہی کوئی نہیں۔
سُپر سمائلس
سرفراز اس وقت 47 پر کھیل رہے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج تو مصروفیت ہی ایسی رہی کہ بابر اعظم کی اننگز بھی نہیں دیکھ سکے۔یعنی بے چارے کو نظر لگانے والا تھا ہی کوئی نہیں۔
سُپر سمائلس
سرفراز اس وقت 47 پر کھیل رہے ہیں۔
کیسی مصروفیت ابن توقیر بھائی؟ آپ نظر لگانے کا کام بھی کرتے ہیں :)
 

ابن توقیر

محفلین
کیسی مصروفیت ابن توقیر بھائی؟ آپ نظر لگانے کا کام بھی کرتے ہیں :)
آج بھائی کی چھٹی تھی بہنا اس لیے اسے ورکشاپ پر پھنسا کر میں سامان پورا کرتا رہا۔دن آج سفر میں ہی گزر گیا۔
کوشش کرتا رہتا ہوں لیکن نظر لگا نہیں پاتا۔لگتا ہے میری "کالی جییب" نہیں ہے۔
سُپر سمائلس
 
Top