سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آج دوسرا ون ڈے کھیلا جا رہا ہے۔
کیسی مصروفیت ابن توقیر بھائی؟ آپ نظر لگانے کا کام بھی کرتے ہیںآج تو مصروفیت ہی ایسی رہی کہ بابر اعظم کی اننگز بھی نہیں دیکھ سکے۔یعنی بے چارے کو نظر لگانے والا تھا ہی کوئی نہیں۔
سُپر سمائلس
سرفراز اس وقت 47 پر کھیل رہے ہیں۔
وجہمیں تو میچ کا دھاگہ کھولنے سے توبہ کر چکا ہوں.![]()
ابھی تک کسی نے دھاگہ ہی نہیں کھولا تھا، حد ہو گئی!
آج بھائی کی چھٹی تھی بہنا اس لیے اسے ورکشاپ پر پھنسا کر میں سامان پورا کرتا رہا۔دن آج سفر میں ہی گزر گیا۔کیسی مصروفیت ابن توقیر بھائی؟ آپ نظر لگانے کا کام بھی کرتے ہیں![]()
کالی ہنیری توں بچو۔۔۔۔۔ بھیڑی شے جے
ایک دفعہ بنایا تھا، 400 سکور پڑ گیا تھا.
تہاڈی ورکشاپ کتھے اے جناب ؟گل ای وی تہاڈی ٹھیک ہے۔میں ویسے بھی قدرتی ہی بچا پیاں واں۔
آپ نے ابھی سے ڈرانا شروع کر دیاکالی ہنیری توں بچو۔۔۔۔۔ بھیڑی شے جے
بعد میں ڈرانے کی کوئی تُک نہیں بنتی ناآپ نے ابھی سے ڈرانا شروع کر دیا![]()