پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

یاز

محفلین
اوپننگ پارٹنرشپ کی سنچری مکمل۔
پاکستان کا رن ریٹ بتدریج بہتری کی جانب گامزن۔ آخری 10 اوورز میں 41 رنز بنے ہیں۔
 

یاز

محفلین
احمد شہزاد کی ففٹی بھی مکمل۔ پاکستان کا سکور 118 بغیر کسی نقصان کے۔
 

یاز

محفلین
بالآخر احمد شہزاد 70 کے انفرادی سکور پہ آؤٹ۔ پاکستان 155 رنز 1 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
یونس خان بھی سکوررز کو زحمت دیئے بغیر آؤٹ۔
پاکستان کی ٹیم اچانک ہی مشکلات کے بھنور میں۔
 
Top