پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

فرقان احمد

محفلین
براہ مہربانی ہمارے گزشتہ دو مراسلے اس مراسلے سمیت حذف کر دیے جائیں وگرنہ میچ کے نتائج کی ذمہ داری ہم پر عائد نہ ہو گی۔
 
حارث سہیل پویلین واپس
پاکستان 206/3
40 اعشاریہ 4 اوورز

اور اب مشکل سے 60 رنز ہی مزید جڑیں گے 300 والا خواب ہی رہ جائے گا۔
 
Top