پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

ٹی کے فوراً بعد بابر اعظم بھی پویلین واپس
شاہین 312/6
برتری 38 رنز


کپتان اگر ٹیل کے ساتھ ملکر 100 تک لیڈ لیجائیں تو عمدہ است وغیرہ ہو جائے گا۔
 

سروش

محفلین
73 رنز کی لیڈ اور 9 کھلاڑی آؤٹ۔ ایک اوور میں دو وکٹس گریں۔ یاسر شاہ رن آؤٹ اور حسن علی بولڈ
 

سروش

محفلین
سرفراز احمد 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ آخری 7 وکٹیں 62 رنز کے عیوض نیوزی لینڈ نے حاصل کیں۔
 

سروش

محفلین
ایک گھنٹے سے کچھ کم کا وقت باقی ہے آج کے دن کو ختم ہونے میں، ضرورت ہے کہ آج کم از کم 2 کھلاڑی نیوزی لینڈ کے آؤٹ ہوں۔
 
38 پر 3 آؤٹ
یاسر شاہ کی 33ویں میچ میں 200 وکٹس مکمل ہوئیں۔
اور ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 200 وکٹس لینے والا باؤلر بن گیا۔ اس سے پہلے ریکارڈ 36 میچز کا تھا جو 1936ء سے محفوظ تھا۔
 
کیویز لیڈ میں داخل
83/4
مجموعی برتری 10 رنز۔

گیند جادو دیکھا رہی ہے۔ 120+ نہیں ہونے دینا چاہیئے۔
کین سُپرب ولیمسن بہت ہی خوبصورت اننگ کھیلتے ہوئے پھر سھ۔
 
Top