پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

اکمل زیدی

محفلین
0 پر آؤٹ ہونے کی کوشش کی تھی تاہم ولیمسن نے موقع نہ دیا۔ اس سے زیادہ کیا یادگار ہوتی۔
عبداللہ بھائی کچھ آپ ہی بتا دو یاز بھائی کے بارے میں ۔۔۔کہاں پائے جاتے ہیں وہ سارے تشویش میں ہیں یہاں اور خیریت مطلوب چاہتے ہیں۔۔۔
 

سروش

محفلین
33 اوورز کا کھیل باقی ہے ۔ جیتنے کے لئے 157 رنز درکار ہیں ، اور ڈرا کرنے کے لئے 33 اوورز کھیلنے ہیں ۔
 

سروش

محفلین
جیتنے کے لئے 148 رنز درکار صرف تین وکٹس باقی ہیں ۔ جبکہ 29 اوورز کا کھیل باقی ہے ۔
 
Top