پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز2009

شمشاد

لائبریرین
اور اگلی ہی گیند پر ایک اور وکٹ،

لگتا ہے اس نے میری بات سُن لی تھی۔

ابھی ہیٹ ٹرک پر ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
نیو زی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرکے 50 اوورز میں 304 کا ٹارگٹ دیا ہے۔
پاکستان نے جواب میں 10 اوورز میں 47 رنز بنائے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرکے 50 اوورز میں 303

پاکستان 22 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 104 رنز
 

قمراحمد

محفلین
نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرکے 50 اوورز میں 303

پاکستان 27 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 123 رنز
 

شمشاد

لائبریرین
31 اوور میں 5 آؤٹ ہو چکے ہیں۔ جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دے گئے۔ آفریدی 0 پر آؤٹ۔
مجموعی اسکور 139 ہے۔
 

قمراحمد

محفلین
مجھے دال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے۔ یونس خان کی کارکردگی بیسٹمین کی حیثیت سے خراب ہے ہی مگر اب مجھےلگ رہا ہے کے اُس کو پاکستانی ٹیم کی کپتانی سے زبردستی چھٹی کروانے پر کام شروع ہو چکا ہے۔ اس سیریز سے پہلے 7،8 پاکستانی کھلاڑیوں نے یونس خان کی کپتانی میں کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ مگر اُس بغاوت کو پاکستانی کرکٹ بورڈ نے دبا دیا تھا۔ سب باغی کھلاڑی، آفریدی کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
آج کا میچ ہروانے میں۔
سلمان بٹ، خالد لطیف اور سب سے زیادہ اہم کردار یونس خان نے ادا کیا۔
 

فہیم

لائبریرین
میں بھی ان باغی کھلاڑیوں کے ساتھ ہوں پھر تو۔
جتنی جلدی ہوسکےیونس خان کو ونڈے کرکٹ سے بھی مستعفی ہوجانا چاہیے۔
وہ صرف ٹیسٹ پلیئر ہے بس۔
 

فہیم

لائبریرین
میج ہارنے آفریدی کا کتنا ہاتھ ہے، یہ بھی تو بتائیں۔

اگر تو میچ کو شروع سے ہی ٹھیک طریقے سے لے کر چلا جاتا۔ تو آفریدی کبھی بھی آکر اس طرح‌ آؤٹ نہ ہوتا۔

جب شروع والے ہی 300 سے زائد رنز چیس کرنے کے لیے ٹیسٹ میچ کی طرح کھلیتے ہوئے آئیں گے۔
تو بعد میں آنے والا کیا کرے۔

اور ان میں یونس خان تو کچھ زیادہ ہی غصہ دلانے والا کھیل کر جاتا ہے:mad:
 
Top