پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کرائسٹ چرچ ٹیسٹ۔

مخلص انسان

محفلین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں کھانے کا وقفہ
فائنل اسکور
پاکستان
133/10 (55.5)
6/0 (6)
نیوزی لینڈ
200/10 (59.5)
 
آہ. وہ بھی کیا وقت تھا جب تابش صاحب رات کو شروع ہونے والے میچز تکیے کے نیچے چھوٹا ریڈیو رکھ کر کمنٹری سنا کرتے تھے.
اب ایک آنکھ سے موبائل پر سکور کارڈ دیکھ لیتے ہیں.
 
فلک شیر

محفلین

ابن توقیر

اب اس بڑھاپے میں ایک آنکھ سے سکور کارڈ دیکھیں گے تو پاکستان کی جگہ پاسبان والے کھیلتے نظر آئیں گے بھیا جی،سُپرسمائلس

اپنے تجربات کو آپ پر فٹ کررہا تھا۔ازرائے تفنن
 
باقی میچ کا تو پتہ نہیں پر اظہر علی نے کم از کم میرے سارے گلے شکوے ختم کر دئیے ہیں ۔۔ پہلی اننگ میں 15 اور دوسری میں 31 پہ آ وٹ ہو کے ۔۔ میں سمجھتا تھا کہ بے چارہ یا تو سینچری کرتا ہے یا پھر صفر ۔۔۔۔ بہت تیر مار لے تو 5، 6، 10 ۔۔ لیکن آج تو کمال ہی کر دیا جناب نے ۔۔
سیلیوٹ ہے بھا ئی کو:):D:)
 
یعنی آج سے یہ تسلیم کرلیا جائے کہ آپ کی جانب سے اظہر علی کو تسلیم کرلیا گیا ہے؟ سُپرسمائلس
 
اظہر علی کی پرفارمنس کی طرح یہ میرا موسمی بیان ہے ۔۔ :D
ہاں اگر وہ اس روایت کو بر قرار رکھے تو میں دل و جان سے اس کی عزت کرنے کو تیار ہوں ۔۔ (y)
 
زبردست،بس اب لطف آجائے اگر عثمان قادر جی بھی نواز کی عظمت کے معترف ہوجائیں تو۔سُپرسمائلس
 
سہیل خان نے با ولنگ میں تین وکٹوں کے عوض 22 اوورز سب سے زیادہ 78 رنز کھا ئے ہیں ۔۔ اب کچھ تو غُصہ نکالتا ہے بنتا ہے نا :D حالانکہ اکانومی کے حساب سے راحت نے بھی کافی سکور کھایا ہے ۔۔ وہ بھی اپنی باری کا انتظار کر رہا ہے ۔۔
اک واری آون دیو مینوں ۔۔ :terror:
 
Top