پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

فرقان احمد

محفلین
پاکستان کے کتنے فیصد چانس ہیں جیتنے کے ؟؟
فی الحال پچاس فی صد! (پارٹنر شپ کو مدنظر رکھتے ہوئے)

اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 60 فی صد!
اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 40 فی صد!
اگر 75 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 30 فی صد!

اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 80 فی صد!
اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 65 فی صد!
اگر 50 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 40 فی صد!

اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور پانچ وکٹ باقی ہوں تو 90 فی صد!
اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور چار وکٹ باقی ہوں تو 70 فی صد!
اگر 25 رن کا خسارہ ہو اور تین وکٹ باقی ہوں تو 50 فی صد!

نوٹ: آخری دو وکٹیں کسی وقت بھی گر سکتی ہیں، اس لیے انہیں خاطر میں نہیں لایا گیا۔
 
آخری تدوین:

بھائی آپ کے سارے حساب درست مگر آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ سری لنکا جیتے گا یا نہیں۔:thinking:
 
محمد وارث

لائبریرین
آج سرفراز کا خود کو مصباح کا جانشین ثابت کرنے کا چانس ہے۔ اگر کسی طور یہ ٹیسٹ پاکستان جیت گیا تو سرفراز اگلے کئی سالوں تک تینوں فارمیٹس میں پاکستان کا کپتان کنفرم ہو جائے گا۔
 
سید عاطف علی

مصباح شاید نیوزیلینڈ سےسیریز جیت کر پکا کپتان بنا تھا ۔
 
Top