پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین
شمشاد بھائی، کیا کہہ رہے ہیں آپ۔۔۔
سوچ لیں، ابھی آ گئے ، تو قیام پاکستان سے لے کر اب تک کے میچز کا ھساب نکالیں گے بہی کھاتوں سے :LOL:
 

فلک شیر

محفلین
پروفیسر صاحب کی نصف سنچری
ویل پلیڈ قبلہ!
ویسے آپ سٹین ، اوہ سوری سپین چھٹیاں منانے کب جا رہے ہیں؟
:)
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ کی نصف سنچری مکمل ہونے پر تماشائی

2-7.png
 
Top