پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین
مناسب رفتار سے رنز بن رہے ہیں۔
شرجیل نئی گیند اور میتھیو سوئنگ کا شکار ہو گئے۔
گیند یں تھوڑی سی پرانی ہو گئیں، تو سکور چالیس سے پینتالیس اوور تک پورا ہو جائے اگا انشاءاللہ۔
 
Top