پاکستان بمقابلہ سری لنکا - چوتھا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آج چوتھا میچ ابو ظبی میں پاکستان کے وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہو گا۔

پاکستان کو پانچ ایک روزہ میچوں میں 1-2 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔

پاکستانی ٹیم اس میچ میں انہی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے گی جو 22 دسمبر کو تیسرے ایک روزہ میچ میں شامل تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پر آپ مجھے بھولے کیوں :(
یہ شوگر فری آئس کریم کھاؤ اور معاملہ یہیں دبا دو۔

E56_NSARF_MintChocChip_NEW_hr(1).jpg
 
Top