پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی شائقین

1-15.png
 

شمشاد

لائبریرین
جس طرح کھیل رہے ہیں لگتا ہے آج بمشکل 250 بنا پائیں گے۔

آج جیتنے والے جذبے سے کھیل ہی نہیں رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد بھائی آج شروع سے ہی لگ رہا ہے کہ جیتنے یا کوئی ریکارڈ بنانے کے موڈ میں ہی نہیں ہیں۔
 
Top