پاکستان بمقابلہ سری لنکا - پانچواں بین الاقوامی ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا چاچا کرکٹ تماشائیوں میں شامل

1-14.png
 

محمداحمد

لائبریرین
نظر آ رہا تھا کہ ڈر ڈر کر کھیل رہا ہے۔
35 گیندوں پر صرف 18 اسکور بنا سکا۔

ہممم اس بار بھی چل نہیں سکا۔

میری خواہش ہے کہ نئے لڑکے ٹیم میں جگہ بنا سکیں تاکہ ہم پُرانوں کے محتاج نہ رہیں جو اپنی مرضی سے ہی پرفارمنس دیتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کرک انفو پر ایک تبصرہ:

Usman Chughtai: "Sharjeel has been a good find, but he needs to score some runs consistently in order to be a regular feature of the team. Few good knocks from him can seal the search for a second opener for Pakistan."
 
Top