پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

سروش

محفلین
حسن علی اور شاداب کا شاندار اختتامی اوور ۔۔۔۔مبارک ہو سب کو سیریز جیت لی۔۔۔ ایک گیند باقی تھی 20ویں اوور کی ۔
 

سروش

محفلین
This is Lanka's 15th consecutive defeat in the limited overs(ODIs and T20Is). That says it all. They again contrived a way to lose this. 11 was needed off 4 balls and we saw a tough catch at long-off being put down. Then Shadab Khan sent out a reminder note to the world, that if his leggies don't get you, his sixes would.​
 

ابن توقیر

محفلین
حفیظ بھائی، حفیظ بھائی آؤٹ ہو گئے
بچت ہوئی ہمنام نے فتح میں کوئی کردار ادا نہیں کیا وگرنہ آج کے اخبارات پڑھنا مشکل ہوتے۔

"سری لنکن بورڈ سے بات چل رہی ہےان کے وسیع تر مفاد کے لیے ہم ان سے مزید پچاس ساٹھ ون ڈے میچز پر مشتمل ایک سیریز اور سو ڈیڑھ سو ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔" بورڈ چیف،چیف سلیکٹراور قائد قومی ٹیم کی مشترکہ خوابی پروازیں۔
 

سروش

محفلین
ٹی ٹوینٹی میں ہیٹ ٹرک کرنے والے باؤلرز کی فہرست :
بشکریہ ای ایس پی این کرک انفو
hattricks.jpg
 
Top