پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
مجھے تو ڈر لگ رہا ہے کہیں پروفیسر صاحب جتا کر نہ آئے۔پھر سے انہیں ایک لمبے عرصے تک برداشت کرنا پڑجائے گا۔بھلے فہیم اشرف جتادے پر پروفیسر صاحب نہیں۔
 
Top