پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

پاکستانی ٹیم ہار جائے تو بُری ٹیم ہے۔
پاکستانی ٹیم جیت جائے تو بھی بُری ٹیم ہے۔

معلوم نہیں پاکستانی ٹیم اچھی کب ہو گی؟

جب سپاٹ فکسنگ چھوڑے گی
جب اس کے کھلاڑی میچ کے دوران ڈسپلن برقرار رکھیں گے دوسروں کے بلے نہیں پکڑیں گے
جب کھلاڑی میدان کے باہر اکر کسی کو نہ تھپڑ ماریں گے نہ مسٹر بین، ہیکل جیکل کہیں گے

یہ کھلاڑی ہیں قومی ٹیم کے یا جوکر؟
 
فلک شیر

محفلین

آپ کے خیال میں یہ تمام برائیاں کسی اور ٹیم کے کھلاڑیوں میں بھی ہیں یا دنیا کی تمام برائیاں پاکستان میں ہیں جناب کے خیال میں ؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
شک شیطانی کام ہے
مسلمان کو مسلمان کے بیان پر یقین کرنا چاہیے
میں مسلمان ہوں۔ میں کہتا ہوں کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بہت اچھی ہے۔
 
Top