پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

عثمان

محفلین
ویسے اسٹریس تو اپ نے بھی لے ہی لیا
آپ کا مقصد تو پورا ہوا نا۔ آپ جیسے فضول افراد کا اس محفل میں اور کام کیا ہے۔ دوسروں کو سٹریس دینا۔
پاکستانی کرکٹ سے دلچسپی نہیں تو اس دھاگے میں منہ مارنے کی کیا تک ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم ہار جائے تو بُری ٹیم ہے۔
پاکستانی ٹیم جیت جائے تو بھی بُری ٹیم ہے۔

معلوم نہیں پاکستانی ٹیم اچھی کب ہو گی؟
 

حسیب

محفلین
نہیں
اصل میں سری لنکا کی ٹیم اچھی نہیں ہے
پچ بھی اچھی نہیں ہے
اگر پاکستان انگلینڈ، اسڑیلیا، یا ویسٹ انڈیز سے جیتے تو زیادہ خوشی ہو
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز
زیادہ پرانی بات نہیں ہے
http://www.espncricinfo.com/west-indies-v-pakistan-2013/engine/series/645625.html
 
Top