پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

فلک شیر

محفلین
انٹرنیٹ کنکشن مسائل کی وجہ سے ایک مراسلہ متعدد دفعہ شائع ہوگیا۔ :)
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اپ کو کیا معلوم میں کتنا خوش رہتا ہوں
اور کس کو کتنا خوش رکھتا ہوں؟
ضروری نہیں کہ جس کے متعلق معلوم ہو یا نا معلوم ہو اسے ہی کہا جاتا ہے۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں تو دعائیہ کلمات ہیں اور ہر ایک کے لیے کہے جا سکتے ہیں۔
 
ضروری نہیں کہ جس کے متعلق معلوم ہو یا نا معلوم ہو اسے ہی کہا جاتا ہے۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں تو دعائیہ کلمات ہیں اور ہر ایک کے لیے کہے جا سکتے ہیں۔

جی متفق
اپ کو جواب نہیں لکھا تھا ۔ کسی اور کو لکھا تھا
 
Top