پاکستان بمقابلہ سری لنکا - شارجہ میں تیسرا ٹیسٹ میچ

شمشاد

لائبریرین
آج تو صرف 21 اوور کا کھیل باقی رہ گیا ہے اور کریز پر دونوں منجھے ہوئے بلے باز موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پہلے دن کے اختتام پر سری لنکا کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 220 اسکور بنائے تھے۔
ٹیسٹ کرکٹ کے حساب سے تو اچھا خاصا اسکور بنا لیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی ٹیم کا اسکور 300 سے اوپر ہو گیا ہے۔
لگتا ہے یہ میچ برابری پر ختم ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اینجلو میتھیو 91 اسکور بنا کر جنید خان کی گیند پر احمد شہزاد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے دوسرے دن سری لنکا نے 9 وکٹوں پر 428 اسکور بنا کر اننگ ختم کر دی۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 19 اسکور بنائے تھے۔

ابھی تین دن کا کھیل باقی ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
ابھی پاکستان کا 42 اسکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ۔۔۔
خرم منظور اور احمد شہزاد کریز پر ہیں ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
پاکستان کا پہلا کھلاڑی آؤٹ
خرم منظور 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔۔
پاکستان کا اسکور 112 ایک وکٹ کے نقصان پہ ۔۔
 
Top