پاکستان بمقابلہ زمبابوے - دوسرا ٹیسٹ میچ

شیزان

لائبریرین
بیڈ لک
اور کچھ نہیں تھا۔
جیت جیتے تو انہی کھلاڑیوں کی واہ واہ ہو رہی ہوتی
اور اب ہارنے کے بعد انہی کو ذلیل کریں گے لوگ۔۔
خاص طور پر میڈیا پر بیٹھے ہوئے ناکام سابق کھلاڑی جو کامیاب مبصر ہیں
 
آخری تدوین:

محمداحمد

واقعی۔۔۔!

آج میں میچ سے پہلے بھی کسی سے یہی کہہ رہا تھا کہ مصباح اپنی سی کوشش ضرور کرتا ہے لیکن اُس کے ساتھ "ہارڈ لک" بہت زیادہ ہے۔
 
شیزان

لائبریرین
واقعی۔۔۔ !

آج میں میچ سے پہلے بھی کسی سے یہی کہہ رہا تھا کہ مصباح اپنی سی کوشش ضرور کرتا ہے لیکن اُس کے ساتھ "ہارڈ لک" بہت زیادہ ہے۔
متفق
ابھی رمیز راجہ صاحب ٹی وی پر فرما رہے ہیں کہ مصباح کو کپتانی سے ہٹ جانا چاہیے۔
 
عینی شاہ

محفلین
لو جی مبارک ہو بہت بہت اپ سب کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:پاکستان کی ہار زندہ باد یا ہووووووووووووووو ہم ہار گئے(y)(y)(y)(y)(y)ہم نے ہار ہی جانا تھا :applause::applause::applause:
 
محمداحمد

لائبریرین
عینی اپنے کام :cdrying: میں مصروف تھیں۔ ساتھ ساتھ دعا :praying: بھی کر رہی تھیں کہ کسی طرح پاکستان ہار جائے:loser:ورنہ میں خان صاحب کو کیا منہ دکھاؤں گی۔ یہ والا :( نہیں نہیں یہ والا o_O نہیں یہ بھی نہیں ! یہ والا :( ۔ غرض یہ کہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کون سا منہ دکھایا جائے۔ وہ پاکستان کی جیت کی خبر سننے کو تیار نہیں تھیں۔ :notlistening::noxxx:۔

پھر آخر انیس بھیا اُن کی مدد کو آگئے۔ :bee::cool:۔ پھر انیس بھائی نے اپنا چلہ کھینچنا شروع کیا۔ :onthephone: :thinking2::hot: اور مصباح کو آڑے ہاتھوں لیا:boxing:۔ مصباح پاکستان :pak1: کی آخری اُمید :cool3: تھے۔ لیکن انیس بھائی کی جارحانہ بالنگ :angry2: کے سامنے زیادہ دیر نہیں رُک سکے اور ہمت ہار گئے :brokenheart2:۔

بس پھر کیا عینی کی تو عید ہوگئ۔ :):D:cool::p:ROFLMAO::laugh::laughing::rollingonthefloor:۔

اور لگی مطالبہ کرنے دو بکروں :blacksheep: :blacksheep: کا شمشاد بھائی سے۔ :p

اس وقت سے اب تک شمشاد بھائی کچھ پریشان سے ہیں۔ :surprise::hypnotized::idontknow: کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کیا جائے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی میں بالکل بھی پریشان نہیں ہوں۔
جب میں نے شرط لگائی تھی اس وقت اس نے ڈرتے مارے کہ پاکستان نے تو جیت ہی جانا ہے، شرط ماننے پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ تو جب اس نے شرط ہی نہیں لگائی تو میں بکرے کیوں دوں۔
 
یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے لیکن اوپر والی کہانی میں بکرے کا ذکر نہ آتا تو کہانی پھیکی ہی رہتی نا۔ :):D:p
 
مبارک ہو میرے بھائیوں۔۔۔
نمبر ایک بولنگ رکھنے والی ٹیم کو ایسی مار پڑی کہ ہوش ٹھکانے آگئے۔۔۔
شیزان بھائی کیا ناکام سابق کرکٹرز سے آپ کی مراد شعیب اختر، راشد لطیف، سرفراز نواز سے ہے؟؟؟
خیر اب مصباح اور پروفیسر کی ڈھٹائی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملے گا۔۔۔ Game is ON
 
عینی شاہ

محفلین
عینی اپنے کام :cdrying: میں مصروف تھیں۔ ساتھ ساتھ دعا :praying: بھی کر رہی تھیں کہ کسی طرح پاکستان ہار جائے:loser:ورنہ میں خان صاحب کو کیا منہ دکھاؤں گی۔ یہ والا :( نہیں نہیں یہ والا o_O نہیں یہ بھی نہیں ! یہ والا :( ۔ غرض یہ کہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کون سا منہ دکھایا جائے۔ وہ پاکستان کی جیت کی خبر سننے کو تیار نہیں تھیں۔ :notlistening::noxxx:۔

پھر آخر انیس بھیا اُن کی مدد کو آگئے۔ :bee::cool:۔ پھر انیس بھائی نے اپنا چلہ کھینچنا شروع کیا۔ :onthephone: :thinking2::hot: اور مصباح کو آڑے ہاتھوں لیا:boxing:۔ مصباح پاکستان :pak1: کی آخری اُمید :cool3: تھے۔ لیکن انیس بھائی کی جارحانہ بالنگ :angry2: کے سامنے زیادہ دیر نہیں رُک سکے اور ہمت ہار گئے :brokenheart2:۔

بس پھر کیا عینی کی تو عید ہوگئ۔ :):D:cool::p:ROFLMAO::laugh::laughing::rollingonthefloor:۔

اور لگی مطالبہ کرنے دو بکروں :blacksheep: :blacksheep: کا شمشاد بھائی سے۔ :p

اس وقت سے اب تک شمشاد بھائی کچھ پریشان سے ہیں۔ :surprise::hypnotized::idontknow: کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کیا جائے۔ :)
احمد بھااااااااااااااائی :eek::eek::eek:عینی ایسے :cdrying:کام میں تو اج تک بزی نہی ہوئی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:اور یہ خان صاحب کون ہیں بھئی:eek::eek::eek::eek:ان کو کیوں منہ دکھاؤں میں :cautious:گندے بچے نا بنا کریں آپ اچھاااااااا:unsure:پاکستان کا تو مجھے پہلے ہی پتہ تھا نا کہ وہ ہار جائے گا :dancing::dancing::dancing:اب انکل بکرے تو لے کے دے نہی رہے اور میں انے ان سے فراڈ والے بکرے لینے بھی نہی:shameonyou::shameonyou::shameonyou:
 
عینی شاہ

محفلین
احمد بھائی میں بالکل بھی پریشان نہیں ہوں۔
جب میں نے شرط لگائی تھی اس وقت اس نے ڈرتے مارے کہ پاکستان نے تو جیت ہی جانا ہے، شرط ماننے پر آمادگی ظاہر نہیں کی تھی۔ تو جب اس نے شرط ہی نہیں لگائی تو میں بکرے کیوں دوں۔
میں لیتی بھی نہی اپ سے فراڈ والے بکرے ہونھ ہونھ ہونھ :skull::skull::skull::skull:
 
Top