پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

عمر سیف

محفلین
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین میچوں کی ون ڈے سیزیز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج سپرسورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا ۔۔
پاکستان پہلے ہی سیزیز دو صفر سے اپنے نام کر چکی ہے۔

لڑی ہم نے کھول دی ۔۔ آجائیں سب ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ کی خاص بات اور خاص کر محمد حفیظ کے لیے کہ اس کو 15 مرتبہ آؤٹ کرنے والا گیند باز Steyn میزبان ٹیم میں نہیں ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
لو جی ہم بھی حاضر ہیں اپنی رات کے تقریباً دو بجے ۔ آپ سب کیساتھ میچ دیکھنے کے لیئے ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کی ٹیم کی طرف سے Steyn, Smith اور Kallis کی جگہ آج کے میچ میں Philander, Davids اور Pamell شامل کیا گیا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
شاہد آفریدی ور جنید خان کا نہ کھیلنا ، میچ کے ایکسائٹمنٹ کو کم کرے گا ۔ ویسے ساؤتھ افریقہ کی طرف سے بھی چند اہم کھلاڑی نہیں کھیل رہے ہیں ۔
Philanderتو پہلے دو میچ میں کھیل چکا ہے شاید ۔
 
Top