پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

ظفری

لائبریرین
واؤ کیا بات ہے جاہانسبرگ کی ۔۔ ۔۔ میں یہاں تقریباِ 6 ماہ رہ چکا ہوں ۔ بہت خوبصورت جگہ ہے ۔ وہاں کے دو مقامی مسلم فیملیز سے آج بھی روابط ہیں ۔
 

ظفری

لائبریرین
پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں میچ پر کس طرح اثر انداز ہوں گی؟
کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ شاہد آفریدی کی کارکردگی کوئی متاثر کن نہیں رہی ہے ۔ جنید کا آخری اوور پچھلے میچ میں اچھا گیا تھا ۔شاید تھوڑا اثر پڑے ۔ مگر سہیل تنویر کی بالنگ سے میں مطمئن نہیں ۔
 

عمر سیف

محفلین
کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ شاہد آفریدی کی کارگرگی کوئی متاثر کن نہیں رہی ہے ۔ جنید کا آخری اوور پچھلے میچ میں اچھا گیا تھا ۔شاید تھوڑا اثر پڑے ۔ مگر سہیل تنویر کی بالنگ سے میں مطمئن نہیں ۔
سہیل تنویر کی پرفارمنس واقعی اچھی نہیں ۔۔
 

ظفری

لائبریرین
آج دن بہت برائیٹ ہے۔ سفید بال سے ریلفیکشن بھی ہورہی ہے ۔ پہلی بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو یقیناً مشکل پیش آئے گی ۔
 
Top