پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

ابن توقیر

محفلین
’’اچھا وارم اپ میچ چل رہا ہے،اس میچ سے پاکستان کو انڈیا کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے میں کافی آسانی رہے گی۔‘‘چیئرمین صاحب کا نیند سے بیدار ہوکرمیڈیا کو خیالی بیان
 

ابن توقیر

محفلین
’’یااللہ قوم نے رمضان میں گرمی کی شدت کم ہونے کے لیے جتنی دعائیں بھی بارشوں کے لیے مانگی ہیں ان سب کو برمنگھم کے حق میں قبول ومنظور فرما۔‘‘ چیف سلیکٹر صاحب خیالوں میں ڈوبے ہوئے
 
Top