پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
ایشیاء کپ کا آٹھواں اور پاکستان کا چوتھا میچ بنگلہ دیش کے ساتھ تقریباً 40 منٹ کے بعد بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں شروع ہونے والا ہے۔
 
کرکٹ کے شوقین آ جائیں۔

میں کرکٹ کا اتنا شوقین نہیں جتنا پاکستان کی جیت کا شوقین ہوں :)
ایک انکشاف کردوں کہ میں نے کچھ دل دکھانے والے حقائق کی بنا پر خصوصی طور پر یہ بدعا کی تھی کہ بنگلہ دیش ایشیا کپ کے تمام میچ ہار جائے۔ اب تک تو الحمد للہ میں مایوس نہیں ہوا
انشآاللہ آج بھی نہیں ہونگا۔ :)
 
ام اریبہ

محفلین

مجھے بھی کرکٹ کی اتنی الف بے نئی آتی مگر میچ پاکستان کا ہو تو ۔۔۔۔ضرور دیکھتی ہوں۔۔۔۔اور ظاہری بات ہے خواہش یہی ہوتی کی پاک ہی جیتے :pak:
 
ام اریبہ

محفلین
پہلے بھی ایک دفعہ ہرایا تھا نہ بنگلہ دیش کو۔۔۔۔ہائے بچارے رو رہے تھے ۔۔۔پاکستان دا نِکا پرا۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top