پاکستان بمقابلہ انگلینڈ جولائی اگست 2010

شمشاد

لائبریرین
عامر نے صبح سے چار اوور کیے ہیں اور بغیر کوئی اسکور دیے چار وکٹیں لی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عامر کی چھ اور آصف کی ایک وکٹ
انگلینڈ 162 پر سات آؤٹ

وہاب، سعید اور یاسر کوئی بھی وکٹ نہیں لے سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Jonathan Trott اور Stuart Broad کے آگے پاکستانی باؤلرز بے بس۔
دونوں بالترتیب 136 اور 113 کے ذاتی اسکور پر کھیل رہے ہیں۔
انگلینڈ کا مجموعی اسکور 320، سات کھلاڑی آؤٹ

آخری وکٹ 102 کے مجموعی اسکور پر گری تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
دوسرے دن کے اختتام پر انگلینڈ کا مجموعی اسکور 346، سات کھلاڑی آؤٹ

Jonathan Trott 149 اور Stuart Broad 125 پر کھیل رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کا مجموعی اسکور 424 سات کھلاڑی آؤٹ
Jonathan Trott کا انفرادی اسکور 174 اور Stuart Broad کا انفرادی اسکور 167 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخرکار Broad 169 کے ذاتی اسکور پر سعید اجمل کے ہاتھوں lbw ہو گیا۔

مجموعی اسکور 445 پر آٹھ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ کی ٹیم 446 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔

اس کے بعد ہمارے شہزادے آج ہی 74 کے مجموعی اسکور پر پولین لوٹ گئے اور آج ہی انہوں نے دوسری اننگ بھی شروع کر دی ہے۔

نظر تو یہ آ رہا ہے کہ ایک اننگ اور ڈھیر سارے اسکور سے ہاریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان اپنی دوسری اننگ میں 41 پر 4 کھلاڑی آؤٹ۔

لگ یہی رہا ہے کہ کل کھانے کے وقت تک فارغ ہو جائیں گے اور باقی کا ڈیڑھ دن گھومنے پھرنے میں گزاریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی ہوا کہ کھانے کے وقفے سے پہلے ہی 147 پر سب کے سب آؤٹ ہو گئے۔ ان 147 میں عمر اکمل کا ذاتی اسکور 79 ہے۔

پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ ایک اننگ اور 225 اسکور سے ہار گئی۔
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ انگینڈ کرکٹ سیریز [ستمبر 2010]

اتوار 5 ستمبر --- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف
منگل7 ستمبر --- دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف (ڈے اینڈ نائٹ)

جمعہ10 ستمبر --- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- چیسٹرلی اسٹریٹ
اتوار12 ستمبر --- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لیڈز
جمعہ17 ستمبر --- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---اوول
پیر20 ستمبر --- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لارڈز(ڈے اینڈ نائٹ)
بُدھ 22 ستمبر --- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---ساؤتھمپٹن (ڈے اینڈ نائٹ
 

قمراحمد

محفلین
آج اتوار 5 ستمبر ،کارڈف میں پاکستان اور انگینڈ کے درمیان کھیلنے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بینٹگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top