پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

Muhammad Ikram

محفلین
آپ شاید اس لیے کہہ رہے ہیں کہ معین علی کو سپن بولر کے طور پر ٹیم میں کھیلاتے.وہ انگلینڈ کا اچھا سپنر ہے. لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسے بولر کہنا شروع کر دیں. اس کی بیٹنگ اور بولنگ ایورج دیکھیں تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ وہ بولر ہے یا بیٹسمین.
ویسے آپ کو یاد ہو گا کہ شعیب ملک اور سٹیون سمتھ بطور بولر ٹیم میں شامل ہوئے تھے اب اگر کوئی یہ کہے گا کہ یہ دونوں بولر ہیں تو کوئی بھی نہیں مانے گا.
ویسے مجھے یاد تو نہیں لیکن کرک انفو کمنٹری میں پڑھا تھا کہ براڈ بطور بلے باز ٹیم میں آیا تھا. اس بارے میں کیا خیال ہے؟
تو کیا آپ معین کو ایک مستند بیٹسمیں مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسیب

محفلین
پاکستان کی بیٹنگ کے دوران کرک انفو پہ کیا گیا ایک تبصرہ
"Andrew.. this game is not running away from England yet," wheedles Bilal. "We Pakistani have this awesome ability of scoring over 500 and still able to lose the Test." Well, that's confidence for you
 
پاکستان کی گرفت مضبوط ہوچکی ہے میچ میں آج کے دن میں ایک وکٹ اور مل جائے تو انگلینڈ مزید بیک فٹ پر چلا جائیگا ۔۔۔
 

Muhammad Ikram

محفلین
تمام نظریں یاسر ہی پہ ہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اُس کو چاہئے کہ باولرز کے فٹ مارکس کا بھر پور استعمال کرے۔۔۔۔۔۔۔ جمے ہوئے بیٹسمیں کو راؤنڈ دی وکٹ باولنگ سے نہ کترائے۔۔۔۔
یہ شین وارن ہی کا کلیہ ہے۔۔۔۔۔وہ اکثر سیٹ بیٹسمینوں کے لئے راؤنڈ دی سٹمپ آیا کرتے تھے۔۔۔۔۔اور اکثر سیٹ بیٹسمیں راؤنڈ دی سٹمپ کلین بولڈ ہوا کرتے تھے۔۔۔۔۔
 
Top