پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

محمداحمد

لائبریرین
یہ نغمہ صرف ہارنے پر کیوں گایا جاتا ہے، جبکہ اس میں جیتنے کا بھی ذکر ہے۔
لہٰذا
تم جیتو یا ہارو سنو--- ہمیں تم سے پیار ہے

ہارنے پر یقین دہانی ضروری ہوتی ہے. جیتنےبپر تو سب ہی چڑھتے سورج کو سلام کر رہے ہوتے ہیں. :) :) :)

اس کا مزہ بھی ہارنے پر ہی زیادہ آتا ہے. :)
 
پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے:
17 وسیم اکرم
11 عمران خان
10 یونس خان
9 انضمام الحق
7 محمد یوسف
 
Top