پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

Muhammad Ikram

محفلین
جیسا کہ 100+ والی گیند پر پنڈی ایکسپریس کو 1 کیساتھ 1 وکٹ فری دی گئی تھی۔
ضمانت کے طور پر۔
نو فری وکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنڈی ایکسپریس کیا کمال کا بندہ تھا۔۔۔۔۔اپنی دہشت گردانہ گیندوں سے بیٹسمینوں کو ڈرا کے آوٹ کرلیتا تھا اگر کوئی آدھ بندہ بچ جاتا تو وہ وسیم کی شاطرانہ گیندوں کے جال میں پھنس جاتا۔۔۔۔۔یوں ساری ٹیم فشوںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔ کیا سمجھے !
 

Muhammad Ikram

محفلین
شعیب کا کیا کہنا ۔۔۔۔۔ خود ٹنڈولکر اور گنگولی جیسے بیٹسمیں ڈرتے تھے۔۔۔اعتراف بھی کرچکے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ سپیڈ اُس نے پہلے میچز میں کیوں نہیں دکھائی ؟؟؟؟؟؟؟ مشکوک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب اسپیڈ اس لئے دکھائی کہ اُسے ایک میچ میں ڈراپ کر دیا گیا تھا۔

آپ کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو ایک دو میچز میں بٹھا دیجے اور اُس کے بعد اُس کے کمالات دیکھیے۔ :)
 

Muhammad Ikram

محفلین
اب لنچ ہے تو۔۔۔۔۔۔اب میں ایشیاء سیٹ5 پر ٹینڈبرگ اینکرپشن پر 12 چینلز پہ اولمپک ایونٹس دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔فل ایچ ڈی اور ایڈز فری۔۔۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہاب کی تیسری وکٹ
110 پر 5 آؤٹ

خوب!

یہ پاکستانی کھلاڑی عجب ہیں جب آپ ان سے مایوس ہو جائیں تو یہ کسی نہ کسی طرح آپ کی اُمید جگا دیں گے۔

اور جب آپ ان سے کچھ توقعات وابستہ کر لیں تو یہ آپ کو مایوس کر دیں گے۔ :)

کیا کیا جائے؟ :) :) :)
 

حسیب

محفلین
خوب!

یہ پاکستانی کھلاڑی عجب ہیں جب آپ ان سے مایوس ہو جائیں تو یہ کسی نہ کسی طرح آپ کی اُمید جگا دیں گے۔

اور جب آپ ان سے کچھ توقعات وابستہ کر لیں تو یہ آپ کو مایوس کر دیں گے۔ :)

کیا کیا جائے؟ :) :) :)
یہ ہمیں سبق سیکھاتے ہیں کہ کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہیے:D
 

Muhammad Ikram

محفلین
گراونڈ فیلڈ مین جب گیند کا تعاقب کرتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ گیند کو کہہ رہے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔" تم بھی دوڑو اور میں بھی دوڑوں"
 
Top