پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

Muhammad Ikram

محفلین
کمزور باولنگ اٹیک کا یہ نقصان ہوتا ہےکہ اچھی پوزیشن سے اک دم بُری پوزیشن میں ٹیم آجاتا ہے۔ آج کا میچ ایک مثال ہے۔
 

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

28298255733_108017eec5_o.jpg


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter
 
دوسرےدن کا پہلا سیشن پاکستان کے نام۔
97 رنز پر 2 آؤٹ۔
اس سیشن میں 27 اوورز میں 94 رنز بنے اور ایک کھلاڑی (نائٹ واچ مین- یاسر شاہ) آؤٹ ہوا۔
 

حسیب

محفلین
یونس خان اور اسد شفیق کی عمدہ بیٹنگ جاری
پاکستان
270-3
یونس 70 اور اسد 107 پر کھیل رہے ہیں
 
Top