پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

محمداحمد

لائبریرین
آج پاکستان اور انڈیا کا میچ ہے جو اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔

آج کرکٹ شائقین چھٹی پر ہیں شاید ۔ سو ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔

کرکٹ شائقین کو دعوتِ عام دی جاتی ہے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا مگر انڈیا کی ٹیم زیادہ مضبوط ہے سو میری رائے میں انکے چانسز زیادہ ہیں
 
Top