پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

Wasiq Khan

محفلین
اس گراونڈ کی اچھی بات پاکستان کے لیے۔۔
اس گراونڈ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 6 میچوں میں 4 جیتے ہیں۔۔۔۔
 

حافظ عاصم

محفلین
اسٹرائیک ریٹ کا بیڑہ غرق کر دیا سارا حفیظ اور بابر نے۔۔۔5 اوورز میں 43 سکور تھا۔۔9 میں 50 نہیں ہو سکے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top