پاکستان 58 رنز 1 کھلاڑی آوٹ۔۔۔۔۔
ابن توقیر محفلین جنوری 19، 2017 #84 ہیں۔۔۔! ابھی تک بھی ایک ہی آوٹ؟ شہزادو کدھر سچ میں ہی تو۔۔۔۔۔۔۔!
ربیع م محفلین جنوری 19، 2017 #88 ابن توقیر نے کہا: ہیں۔۔۔! ابھی تک بھی ایک ہی آوٹ؟ شہزادو کدھر سچ میں ہی تو۔۔۔۔۔۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج ابھی تک بستر میں ہی ہیں!
ابن توقیر نے کہا: ہیں۔۔۔! ابھی تک بھی ایک ہی آوٹ؟ شہزادو کدھر سچ میں ہی تو۔۔۔۔۔۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آج ابھی تک بستر میں ہی ہیں!
حافظ عاصم محفلین جنوری 19، 2017 #91 پہلے پانچ اوورز میں 43/1 اور اگلے 10 اوورز میں 29/0۔۔۔ کیا بات ہے پاکستانیو!
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #92 Partnership: 41(6 Last Wkt: Hafeez 4 (13) Last 5 overs: 23 runs, 0 wkts Toss: Australia(Fielding)
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #94 Head to Sharjeel Khan, out Bowled!! Sharjeel Khan b Head 50(47) [4s-8 6s-1]Head to Sharjeel Khan, THAT'S OUT!! Bowled!!
Head to Sharjeel Khan, out Bowled!! Sharjeel Khan b Head 50(47) [4s-8 6s-1]Head to Sharjeel Khan, THAT'S OUT!! Bowled!!
محمد تابش صدیقی محفلین جنوری 19، 2017 #97 عبداللہ محمد نے کہا: شکریہ شرجیل شریف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آؤٹ سے پہلے تھا یا بعد میں؟
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 19، 2017 #99 16Runs Scored: 13 1 0 4 4 4 WScore after 16 overs PAK 85-2Sharjeel Khan50(47)Babar Azam21(36)Head 2-0-17-1
16Runs Scored: 13 1 0 4 4 4 WScore after 16 overs PAK 85-2Sharjeel Khan50(47)Babar Azam21(36)Head 2-0-17-1
ابن توقیر محفلین جنوری 19، 2017 #100 بدر الفاتح نے کہا: لگتا ہے آج ابھی تک بستر میں ہی ہیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پی سی بی سے گزارش ہے کہ آسٹریلیا کو یہ اختیار دیا جائے کہ وہ پاکستانی ٹیم چیک کروائے،کیونکہ ان کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی یقین نہیں آرہا جو سب کچھ سکرین پر نظر آرہا ہے۔یہ ہمارے والے شہزادے ہی ہیں نا؟
بدر الفاتح نے کہا: لگتا ہے آج ابھی تک بستر میں ہی ہیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پی سی بی سے گزارش ہے کہ آسٹریلیا کو یہ اختیار دیا جائے کہ وہ پاکستانی ٹیم چیک کروائے،کیونکہ ان کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی یقین نہیں آرہا جو سب کچھ سکرین پر نظر آرہا ہے۔یہ ہمارے والے شہزادے ہی ہیں نا؟