پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
واقعی!!!
اللہ کرے پاکستان 50 میں اوٹ ہو
نجم سیٹھی کو ہٹا کر جاوید میاں داد کو پی سی بی کا چیرمین بنانا چاہیےتو شاید بہتری اوے
مُلا کی دوڑ مسجد تک
نہ بالنگ کسی کام کی نہ بیٹنگ۔ پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن انکو آگے آنا کا موقع ہی نہیں ملتا۔
آپ اس سلسلے میں کیا مدد کرسکتے ہیں پاکستان یا پاکستان کی ٹیم کی!!!
 
ماہی احمد

لائبریرین
نہیں مجھے پاکستانی ٹیم از خود جوکر لگ رہی ہے!
میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.
:)
 
بھلکڑ

لائبریرین
میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.
:)
میں تو سوچتا ہوں کہ کوئی اپنے ہی ملک کے بارے میں کیسے بُرا سوچ سکتا ہے!!!
 
arifkarim

معطل
میں ایک بار کسی کو کہتے سنا اور پہر یہ بات ہمیشہ کے لیئے اپنا لی کہ اگر آپ پاکستان کے لیئے کچه بهی نہیں کر سکتے تو کچه مت کریں، مگر صرف اتنا کہ اسے برا مت کہیں، انسلٹ مت کریں.
:)
پاکستان جہاں برا ہے وہاں اسکو کہنا ضروری ہے۔ تنقید کے بغیر اصلاح کیسے ہوگی؟
 
بھلکڑ

لائبریرین
کوچ کی کیا ضرورت ہے۔ مقامی لیول پر کرکٹ اکیڈمیوں، کلبوں اور انکے مابین ٹورنمنٹ کی ضرورت ہے جسکی بدولت نیا ٹیلنٹ آگے آسکے۔
آپ کو پتہ ہے اس وقت پورے پاکستان میں میچز ہو رہے ہیں!
پنڈی،اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان ، ایبٹ آباد، سیالکوٹ۔۔۔۔۔غرض پورے پاکستان میں۔۔۔۔
ٹیلنٹ ہو تو سامنے آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تگ و دو ہر معاملے میں کرنی پڑتی ہے۔۔۔۔
ابھی مجھے تو صہیب مقصود میں کچھ نظر آیا ہے شاید جس کے باعث وہ ٹیم میں آیا ہے !!
ہاں مسائل ہیں ۔۔بالکہ کافی مسائل ہیں ۔۔۔۔اندرونی و بیرونی دونوں سطحوں پر ۔۔۔اور ان مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ اس کو تنقید کا نشانہ بنانے کی
لیکن اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہر بندہ تنقید کو ہی شروع ہوجائے!!
 
بھلکڑ

لائبریرین
پاکستانی ٹیم ملک کا حصہ ہے، پورا ملک نہیں۔ ضروری نہیں کہ ملک کے تمام حصوں میں مسئلہ ہو، لیکن جن میں ہے اسکو تنقید کا نشانہ بنانا چاہئے!
اب پورا پاکستان صرف تنقید پر ہی بیٹھ جائے گا تو ہو گئ اصلاح ان کی بھی اور پاکستان کی بھی!!
 
Top