عمر اکمل آئے ہیں کھیلنے کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,657 ہمارے بولڈ کرک انفو کو نظر آتے ہیں انڈیا کے آؤٹ کیوں نظر نہیں آتے
محسن وقار علی محفلین جنوری 6، 2013 #1,659 خرم شہزاد خرم نے کہا: ہمارے بولڈ کرک انفو کو نظر آتے ہیں انڈیا کے آؤٹ کیوں نظر نہیں آتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات کرتے ہیں خرم بھائی انہیں تو جن میچوں میں انڈیا بری طرح سے ہارے بھی تو صرف انڈین کھلاڑیوں کی ہی تصاویر نظر آتی ہیں
خرم شہزاد خرم نے کہا: ہمارے بولڈ کرک انفو کو نظر آتے ہیں انڈیا کے آؤٹ کیوں نظر نہیں آتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا بات کرتے ہیں خرم بھائی انہیں تو جن میچوں میں انڈیا بری طرح سے ہارے بھی تو صرف انڈین کھلاڑیوں کی ہی تصاویر نظر آتی ہیں