پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
اور آپ کو اس میچ میں سعید اجمل کی گیند بازی کیوں نظر نہیں آئی؟
پہلے دو میچ چونکہ پاکستان نے جیتے تھے اس لیے آپ نے وہ دیکھے ہی نہیں۔
 
میں بھی سوچوں یہ بندہ پہلے نظر کیوں نہیں آیا۔اصل میں پہلے پاکستان جیت رہا تا نا اس لیے اب نظر آ رہا ہے
میری ذات کے بجائے پاکستان کے ہارنے پر بات کریں

افسوس ہوتا ہے عمر اکمل اورکامران اکمل کو ٹیم میں دیکھ کر
 
Top