پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیریر بسٹ پرفارمنس ۔ پواینٹ کے حساب سے 100 اور 5 وکٹیں برابر ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ 9.4 میں ایک میڈن اور صرف 24 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور اس کے باوجود اس کھلاڑی کو مین آف دی میچ دیا گیا ۔ جس نے 55 گیندوں پر 36 اسکور گیا۔ انتہائی منافقت، انتہائ انتہائی انتہائی۔ انڈیا کے اچھے کھیل کا مزہ خراب ہوگیا۔ بہت افسوس ہوا بہت زیادہ
 
حسینی

محفلین

پی سی بی انڈیا کے ہاتھو ں کھلونا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
میچ ہار کر کیوں مین اف دی میچ ملے
یہ تو انڈینز کو ملنا چاہیے تھا کہ وہی جیتے بھی ہیں
پہلے میچ میں انڈیا کی ٹیم ہاری تھی، ناصر جمشید نے بھی سنچری بنائی تھی اور دھونی نے بھی، لیکن ہارنے کے باوجود دھونی کو مین آف دی میچ کا انعام دیا گیا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
انڈین کرکٹ بورڈ کی منافقت کُھل کر سامنے آئی ہے۔
سعید اجمل ورلڈ کلاس گیند باز 24 کے سکور پر پانچ وکٹیں اور مین آف دی میچ کسی اور کو :shameonyou:
 
برہمن اور منافقت کیا دو الگ چیزیں ہیں؟
یہ تو وہ لوگ ہیں کہ منہ میں رام رام اور بغل میں چھری
 
شمشاد

لائبریرین
اچھے کھیل کی داد دینی چاہیے اور سپورٹس مین شپ ظاہر کرنی چاہیے۔ جیسے آج پاکستانیوں نے انڈیا کی ٹیم کی تعریف کی کہ ہارا ہوا میچ جیتا ہے انہوں نے۔

پاکستان نے جان توڑ محنت کر کے پہلے دو میچ جیتے لیکن بہت سوں تعریف کرنا تو دور کی بات جھوٹے منہ دو الفاظ کہنے کی توفیق نہیں ہوئی۔

یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟
 
بھارت اچھا کھیلا جیت گیا
کوئی بھی ٹیم اچھا کھیلے گی جیت جائے گی
اس میں منافقت کی کیا بات ہے

پاکستان کی ٹیم اکثر پیسے لیے کر کھیلتی ہے۔ بس یہ برا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ثابت کریں کہ پاکستان کی ٹیم پیسے لیکر کھیلتی ہے۔

یہی بات کوئی انڈیا کی ٹیم کے متعلق بھی کہہ سکتا ہے۔
 
Top