پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابھی تک انڈین کھلاڑی بہت اچھا کھیل رہے ہیں 10 اوور میں 75 اسکور بن چکے ہیں جس میں رہانا نے 41 اور گھمبیر نے 32 اسکور کیے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
رہانا نے آفریدی کو نکل کر مارنے کی کوشش جو اچھا شاٹ نہیں تھا اور گیند عمر اکمل کے ہاتھ میں اور میدان میں خاموشی چھا گئی
 
Top