پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
عمر گل تین اوور میں 30 اسکور دے چکا ہے، پھر بھی باؤلنگ اسی کو دے دی۔

پیٹرسن کی نصف سنچری مکمل۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور آخری گیند پر چھکا لگ گیا۔

انگلینڈ 20 اوور میں 129 اسکور، 6 آؤٹ

پاکستان کو 130 اسکور کا ہدف
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

1 اوور

8 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

ہمت بھائی پاکستانی ہیں تو کبھی تو پاکستان کی بھی تعریف کر دیا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

2 اوور

12 اسکور

1 آؤٹ

محمد حفیظ نے انتہائی غلط شارٹ کھیلی جس پر وہ آؤٹ ہوا۔​
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

4 اوور

30 اسکور

1 آؤٹ

شاباش پاکستانی ٹیم، یہی ٹیمپو برقرار رکھو تو 20 اوور پورے ہونے سے پہلے ہی میچ جیت لو گے۔​
 
Top