پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ

4 اوور

28 اسکور

بغیر کسی نقصان کے​
گیند باز بھی غصے میں اور بلے باز بھی غصے میں​
 

شمشاد

لائبریرین
اور سعید اجمل نے پہلی وکٹ لے لی، شعیب ملک کا باؤنڈری کے قریب اچھا کیچ۔

انگلینڈ 29 پر ایک آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ

17 اوور

97 اسکور

5 آؤٹ​
عمر گل آؤٹ کرنے کی جتنی کوشش کر رہا ہے اتنی ہی اس کو مار پڑ رہی ہے۔​
 

شمشاد

لائبریرین
اس اوور میں تو سعید اجمل کو خوب مار پڑ رہی ہے۔

تین گیندوں پر 12 اسکور دے چکا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top