پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

محمداحمد

لائبریرین
آج کا میچ بھی آخری میچ کی طرح ہی لگ رہا ہے۔

رن ریٹ زیادہ تو نہیں جا رہا لیکن ہماری بیٹنگ لائن چلے تب کی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
35 اوور، 154 پر دو آؤٹ
Cook کا انفرادی اسکور 79

پاکستانی گیند بازوں کی ایک نہیں چل رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
39 اوور، 188 پر دو آؤٹ
Cook کا انفرادی اسکور 99

ًّّّعمر گل نے 7 اوور میں 43 اسکور دیئے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔
 
Top