پاکستان ائیر فورس کا موٹر وے پر جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کا کامیاب تجربہ

عسکری

معطل


ofj8k.jpg
 

وجی

لائبریرین
بہت خوب ویسے ایک بات تو بتائیں یہ لال ٹوپیاں کب سے پہننی شروع کردیں ائیرفورس نے
 

mfdarvesh

محفلین
بہت خوب پاکستان دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں یہ تجربہ کامیابی سے مکمل ہواہے۔ بہت خوشی ہوئی
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اللہ تعالی میرےوطن کےدفاع کواورمضبوط کرے۔ آمین ثم آمین اورمیرےوطن کواورترقی دے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبال
 

خوشی

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آ رہی شمشاد جی کہاں جواب دوں آپ جس دھاگے میں بھی پیغام لکھتے ھیں وہ مجھے مقفل نظر آ رھا ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 

طالوت

محفلین
اچھی خبر ہے ۔ درویش محترم پہلا ملک کونسا ہے ۔ بہرحال قوم کے لگے اربوں کا ایک اور اہم فائدہ سامنے آیا ۔۔
وسلام
 
Top