اس کا نا فائدہ نا نقصان اب کیا کرنا ہے وائٹ واش کے سپنے ہیں جناب ؟
ہم نے کچھ نہیں کیا بھائی بس ہم نے ان کی باتیں ان کے سامنے کر دی ہیں جو انہوں نے کھیلنے سے پہلے ہی کہہ دی تھیںبس اب اور کتنی بے عزتی کرنی ہے گیم تھی ہار گئے بس ۔ فیس بک بھر گیا میرا تو ان سے![]()