پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

صابن:انگلش ۔ صوفی ۔
شیمپو:انگلش
ٹوتھ پیسٹ:ہمدرد مسواک۔ میڈی کیم۔ انگلش
میک اپ کا سامان: (مہنگے اور معیاری) مسرت مصباح (فاؤنڈیشن)- عتیقہ اوڈھو (بلشز) -سویٹ ٹچ ٹوین کیک فیس پاؤڈر- کلازونا-(عمومی استعمال) تبت سنو کریم- تبت پاؤڈر- فائزہ کریم - انگلش فیئرنیس کریم
دیکھنے نکلو تو بہت کچھ ملے گا۔ میرے گھر میں معیاری مقامی خریداری سے کم و بیش پانچ ہزار روپیہ ماہانہ کی بچت ہو رہی ہے صرف مقامی سامان خریدنے کی وجہ سے۔:)
 
گورمے کا کوک پیپسی سے مقابلہ نہیں کوک اور پیپسی بہتر ہے میرے خیال میں
چھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔
 
سید عمران

محفلین

یہ کب کی بات ہے اور ہمارے حصے کی بوتل کہاں ہے؟؟؟
 
اے خان

محفلین
چھوٹے خان آپ کو کبھی گورمے کی تیارکردہ کولڈرنک پینے کا اتفاق نہیں ہوا ہے ۔ زبردست ورائٹی ہوتی ہے ۔ہم جب لاہور گئے تھے تو واپسی میں گورمے کی کولڈرنک کی لیٹر والی 15 کے قریب بوتلیں ساتھ لائے تھے ۔ ہمیں تو گورمے کی اپیل سیڈرا بہت پسند ہے ۔
ہمارے ہاں عام طور پر گورمے کی سیل زیادہ ہے لیکن پسند کی بات ہوتی ہے مجھے کوکا کولا پسند ہے. تقریب وغیرہ کے لیے گورمے ہی خریدی جاتی ہے سستی ہوتی ہے :p
 
فریشر جوسز - گورمے کولا - کولر جوسز - مکہ کولا - مری بروری کا ایپل اور لیمونیڈ - شکر گنج فوڈ پراڈکٹس (اینی ٹایئم کے نام سے) ۔ روح افزا۔ زم زم کولا ۔ نیکسٹ کولا ۔شینڈی کولا ۔ سدرہ والوں کا ایپل ڈرنک
 
محمداحمد

لائبریرین
ہمارے ہاں عام طور پر گورمے کی سیل زیادہ ہے لیکن پسند کی بات ہوتی ہے مجھے کوکا کولا پسند ہے. تقریب وغیرہ کے لیے گورمے ہی خریدی جاتی ہے سستی ہوتی ہے :p

ہمارے ہاں تو کوک اور پیپسی کی مصنوعات ہی زیادہ ملتی ہیں۔ گورمے کراچی میں دستیاب نہیں ہے۔

بلکہ کوکا کولا بھی شاذ ہی ملتی ہے ہر جگہ پیپسی، سیون اپ اور مرنڈا وغیرہ ہی ملتی ہیں۔
 
سروش

محفلین
سپر ایشیا کی واشنگ مشینز بہت اعلیٰ معیار کی ہیں حتیٰ کہ ایکسپورٹ ہوتی ہیں ۔
سپر ایشیا کی موٹر بائیک بھی بہت پائدار ہے ، اسکے علاوہ سپر پاور کی ہیوی بائکس نے تو یاماہا اور سوزوکی کو مات دے دی ہے، اس کے بعد سپر پاور والوں ہی کی گیئرلیس بائکس بھی آگئی ہیں ۔
 
اے خان

محفلین
ہمارے ہاں تو کوک اور پیپسی کی مصنوعات ہی زیادہ ملتی ہیں۔ گورمے کراچی میں دستیاب نہیں ہے۔

بلکہ کوکا کولا بھی شاذ ہی ملتی ہے ہر جگہ پیپسی، سیون اپ اور مرنڈا وغیرہ ہی ملتی ہیں۔
اگر دستیاب نہیں تو وہاں اس کی ایجنسی کھولنی چاہیے، بہت ہی منافع رہے گا. سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی اور آپ مل کر ایجنسی کھول لیں اور مزے اڑائیں کمپنی سیل مین کے لیے تنخواہ بھی دے گا اور بھی بہت سی آفرز، اور ایک مخصوص علاقہ بھی جہاں تک آپ اپنی سیل پہنچا سکتے ہو. اس علاقے میں کوئی اور گورمے کی ایجنسی نہیں کھول سکے گا
 
Top